الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4594. كونوا على مشاعركم هذه فإنكم اليوم على إرث من إرث ....
اپنے ان مشاعر پر ٹھہرے رہو، کیونکہ آج تم ابراہیم ....
حدیث نمبر: 4586
«كونوا على مشاعركم هذه فإنكم اليوم على إرث من إرث إبراهيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے ان مشاعر پر ٹھہرے رہو، کیونکہ آج تم ابراہیم علیہ السلام کی میراث میں سے ایک میراث پر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4586]
”اپنے ان مشاعر پر ٹھہرے رہو، کیونکہ آج تم ابراہیم علیہ السلام کی میراث میں سے ایک میراث پر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4586]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ن هـ ك] عن زياد بن مربع. المشكاة 2595.»
قال الشيخ الألباني: صحيح