🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4596. كيف أنت إذا كانت عليك أمراء يؤخرون الصلاة عن وقتها؟ ....
تمہارا کیا حال ہو گا جب تم پر ایسے حکمران ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4588
«كيف أنت إذا كانت عليك أمراء يؤخرون الصلاة عن وقتها؟ صل الصلاة لوقتها فإن أدركتها معهم فصل فإنها لك نافلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارا کیا حال ہو گا جب تم پر ایسے حکمران مسلط ہوں گے جو نماز کو اس کے وقت سے مؤخر کر دیں گے؟ تم نماز اس کے وقت پر پڑھ لیا کرو، پھر اگر تم انہیں دوبارہ نماز پڑھتے پاؤ تو ان کے ساتھ بھی پڑھ لو، یہ تمہارے لیے نفل ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4588]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م 4] عن أبي ذر. مختصر مسلم 226، صحيح أبي داود 457.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں