🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4599. كيف أنتم إذا نزل ابن مريم فيكم وإمامكم منكم؟
تمہارا کیا حال ہو گا جب عیسیٰ بن مریم علیہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4591
«كيف أنتم إذا نزل ابن مريم فيكم وإمامكم منكم؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارا کیا حال ہو گا جب عیسیٰ بن مریم علیہ السلام تمہارے درمیان نازل ہوں گے جبکہ تمہارا امام تم ہی میں سے ہو گا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4591]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2060: مع التعليق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں