🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4601. كيف بكم إذا أتت عليكم أمراء يصلون الصلاة لغير ميقاتها؟ ....
تمہارا کیا حال ہو گا جب تم پر ایسے حکمران ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4593
«كيف بكم إذا أتت عليكم أمراء يصلون الصلاة لغير ميقاتها؟ صل الصلاة لميقاتها واجعل صلاتك معهم سبحة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارا کیا حال ہو گا جب تم پر ایسے حکمران آئیں گے جو نماز کو اس کے وقت کے علاوہ پڑھیں گے؟ تم نماز اس کے وقت پر پڑھ لو اور ان کے ساتھ (دوبارہ) پڑھی ہوئی نماز کو نفل بنا لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4593]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن معاذ. صحيح أبي داود 458.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں