🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4623. الكوثر نهر في الجنة حافتاه من ذهب ومجراه على الدر ....
کوثر جنت میں ایک نہر ہے، اس کے دونوں کنارے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4615
«الكوثر نهر في الجنة حافتاه من ذهب ومجراه على الدر والياقوت تربته أطيب ريحا من المسك وماؤه أحلى من العسل وأشد بياضا من الثلج»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوثر جنت میں ایک نہر ہے، اس کے دونوں کنارے سونے کے ہیں، اس کا بہاؤ موتیوں اور یاقوت پر ہے، اس کی مٹی مشک سے زیادہ خوشبودار ہے، اس کا پانی شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ سفید ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 4615]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ] عن ابن عمر. المشكاة 5641: الدارمي. باب كان وهي الشمائل الشريفة»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں