الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4635. كان أحب الشراب إليه الحلوالبارد
آپ ﷺ کو سب سے زیادہ پسندیدہ مشروب میٹھا اور ....
حدیث نمبر: 4627
«كان أحب الشراب إليه الحلوالبارد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ پسندیدہ مشروب میٹھا اور ٹھنڈا مشروب تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4627]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ پسندیدہ مشروب میٹھا اور ٹھنڈا مشروب تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4627]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ك] عن عائشة. المشكاة 4282.»
قال الشيخ الألباني: صحيح