الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4673. كان إذا استراث الخبر تمثل ببيت طرفة: ويأتيك بالأخبار من ....
جب آپ ﷺ کو خبر آنے میں دیر ہوتی تو ....
حدیث نمبر: 4665
«كان إذا استراث الخبر تمثل ببيت طرفة: ويأتيك بالأخبار من لم تزود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر آنے میں دیر ہوتی تو طرفہ (شاعر) کا یہ شعر پڑھتے: تجھے وہ شخص بھی خبریں لا دیتا ہے جسے تو نے خبر لانے کے لیے زاد راہ نہیں دیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4665]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم] عن عائشة. الصحيحة 2057.»
قال الشيخ الألباني: حسن