🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4680. كان إذا اشتكى رقاه جبريل قال: [بسم الله يبريك من ....
جب آپ ﷺ بیمار ہوتے تو جبریل علیہ السلام آپ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4672
كان إذا اشتكى رقاه جبريل قال: [بسم الله يبريك من داء يشفيك ومن شر حاسد إذا حسد وشر كل ذي عين]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوتے تو جبریل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دم کرتے اور کہتے: اللہ کے نام سے، وہ تمہیں ہر بیماری سے شفا دیتا ہے، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے اور ہر نظر لگانے والے کے شر سے (تمہاری حفاظت کرتا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4672]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. مختصر مسلم 1443، الصحيحة 2060: حم، ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں