الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4696. كان إذا انصرف من صلاته استغفر ثلاثا ثم قال: اللهم ....
جب آپ ﷺ اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین ....
حدیث نمبر: 4688
«كان إذا انصرف من صلاته استغفر ثلاثا ثم قال: اللهم أنت السلام ومنك السلام تباركت يا ذا الجلال والإكرام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین بار استغفار کرتے، پھر فرماتے: اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے اور سلامتی تیری ہی طرف سے ہے، اے جلال اور بزرگی والے! تو بابرکت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4688]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 4] عن ثوبان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح