🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4700. كان إذا بلغه عن الرجل شيء لم يقل: ما بال ....
جب آپ ﷺ کو کسی آدمی کے بارے میں کوئی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4692
«كان إذا بلغه عن الرجل شيء لم يقل: ما بال فلان يقول؟ ولكن يقول: ما بال أقوام يقولون كذا وكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی آدمی کے بارے میں کوئی بات پہنچتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ نہ فرماتے کہ فلاں شخص کو کیا ہوا ہے کہ وہ ایسا کہتا ہے، بلکہ فرماتے: لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ وہ ایسا ایسا کہتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4692]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عائشة. الصحيحة 2064.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں