الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4702. كان إذا تكلم بكلمة أعادها ثلاثا حتى تفهم عنه وإذا ....
جب آپ ﷺ کوئی بات کہتے تو اسے تین بار ....
حدیث نمبر: 4694
«كان إذا تكلم بكلمة أعادها ثلاثا حتى تفهم عنه وإذا أتى على قوم فسلم عليهم سلم عليهم ثلاثا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی بات کہتے تو اسے تین بار دہراتے یہاں تک کہ وہ سمجھ لی جاتی، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی قوم کے پاس آ کر انہیں سلام کرتے تو تین بار سلام کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4694]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ت] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح