الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4744. كان إذا رمى جمرة العقبة مضى ولم يقف
جب آپ ﷺ جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارتے تو آگے ....
حدیث نمبر: 4736
«كان إذا رمى جمرة العقبة مضى ولم يقف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارتے تو آگے بڑھ جاتے اور وہاں نہ ٹھہرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4736]
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارتے تو آگے بڑھ جاتے اور وہاں نہ ٹھہرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4736]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ابن عباس. الصحيحة 2073: حم، خ، هـ، هق - ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح