الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4763. كان إذا عطس وضع يده أو ثوبه على فيه وخفض ....
جب آپ ﷺ کو چھینک آتی تو آپ ﷺ اپنا ....
حدیث نمبر: 4755
«كان إذا عطس وضع يده أو ثوبه على فيه وخفض بها صوته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو چھینک آتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا ہاتھ یا کپڑا اپنے منہ پر رکھ لیتے اور اپنی آواز دھیمی کر لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4755]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت ك] عن أبي هريرة. الروض 1109.»
قال الشيخ الألباني: صحيح