الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4773. كان إذا قدم من سفر تلقي بصبيان أهل بيته
جب آپ ﷺ سفر سے واپس تشریف لاتے تو آپ ....
حدیث نمبر: 4765
«كان إذا قدم من سفر تلقي بصبيان أهل بيته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے واپس تشریف لاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کے بچے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کے لیے آتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4765]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن عبد الله بن جعفر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح