الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4775. كان إذا قرأ من الليل رفع طورا وخفض طورا
جب آپ ﷺ رات کو نماز میں قرآت فرماتے تو ....
حدیث نمبر: 4767
«كان إذا قرأ من الليل رفع طورا وخفض طورا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو نماز میں قرآت فرماتے تو کبھی آواز بلند کرتے اور کبھی پست۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4767]
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو نماز میں قرآت فرماتے تو کبھی آواز بلند کرتے اور کبھی پست۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4767]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ابن نصر] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 1199: د، حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: حسن