الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4799. كان إذا نزل به هم أو غم قال: يا حي ....
جب آپ ﷺ پر کوئی فکر یا غم آتا تو ....
حدیث نمبر: 4791
«كان إذا نزل به هم أو غم قال: يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کوئی فکر یا غم آتا تو یہ دعا کرتے: اے زندہ! اے قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ذریعے فریاد کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4791]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ك] عن ابن مسعود. الكلم الطيب 76: ت عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: حسن