الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4804. كان إذا وضع الميت في لحده قال: بسم الله وبالله ....
جب آپ ﷺ میت کو اس کی قبر میں رکھتے ....
حدیث نمبر: 4796
«كان إذا وضع الميت في لحده قال: بسم الله وبالله وفي سبيل الله وعلى ملة رسول الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم میت کو اس کی قبر میں رکھتے تو یہ فرماتے: اللہ کے نام سے، اللہ کی مدد سے، اللہ کی راہ میں اور اللہ کے رسول کے دین پر۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4796]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت هـ هق] عن ابن عمر. أحكام الجنائز 151، الإرواء 747.»
قال الشيخ الألباني: صحيح