الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4810. كان أكثر دعوة يدعوبها: {رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي ....
آپ ﷺ کی سب سے زیادہ دعا جو آپ کیا ....
حدیث نمبر: 4802
" كان أكثر دعوة يدعوبها: {رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ}
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے زیادہ دعا جو آپ کیا کرتے تھے یہ تھی: اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4802]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د] عن أنس. مختصر مسلم 1873.»
قال الشيخ الألباني: صحيح