الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4887. كان يأكل البطيخ بالرطب ويقول: يكسر حر هذا ببرد هذا ....
آپ ﷺ تربوز کو تازہ کھجور کے ساتھ کھاتے اور ....
حدیث نمبر: 4879
«كان يأكل البطيخ بالرطب ويقول: يكسر حر هذا ببرد هذا وبرد هذا بحر هذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم تربوز کو تازہ کھجور کے ساتھ کھاتے اور فرماتے: اس کی گرمی کو اس کی ٹھنڈک سے اور اس کی ٹھنڈک کو اس کی گرمی سے توڑتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4879]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هق] عن عائشة. الصحيحة 57.»
قال الشيخ الألباني: صحيح