الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4899. كان يباشر نساءه فوق الإزار وهن حيض
آپ ﷺ اپنی بیویوں کے حیض کی حالت میں ان ....
حدیث نمبر: 4891
«كان يباشر نساءه فوق الإزار وهن حيض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں کے حیض کی حالت میں ان سے تہبند کے اوپر ہی مباشرت کر لیتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4891]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں کے حیض کی حالت میں ان سے تہبند کے اوپر ہی مباشرت کر لیتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4891]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن ميمونة. صحيح أبي داود 259.»
قال الشيخ الألباني: صحيح