الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4920. كان يجعل يمينه لأكله وشربه ووضوئه وثيابه وأخذه وعطائه وشماله ....
آپ ﷺ اپنا دایاں ہاتھ کھانے، پینے، وضو کرنے، کپڑے ....
حدیث نمبر: 4912
«كان يجعل يمينه لأكله وشربه ووضوئه وثيابه وأخذه وعطائه وشماله لما سوى ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا دایاں ہاتھ کھانے، پینے، وضو کرنے، کپڑے پہننے، لینے اور دینے کے لیے استعمال فرماتے، اور بایاں ہاتھ اس کے علاوہ دیگر کاموں کے لیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4912]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن حفصة. صحيح أبي داود 24.»
قال الشيخ الألباني: صحيح