الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4937. كان يحدث حديثا لو عده العاد لأحصاه
آپ ﷺ اس طرح ٹھہر ٹھہر کر بات کرتے کہ ....
حدیث نمبر: 4929
«كان يحدث حديثا لو عده العاد لأحصاه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ٹھہر ٹھہر کر بات کرتے کہ اگر کوئی گننے والا گننا چاہے تو گن سکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4929]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ٹھہر ٹھہر کر بات کرتے کہ اگر کوئی گننے والا گننا چاہے تو گن سکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4929]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح