الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4963. كان يشتد عليه أن يوجد منه الريح
آپ ﷺ کو یہ بات ناگوار گزرتی کہ آپ سے ....
حدیث نمبر: 4955
«كان يشتد عليه أن يوجد منه الريح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ناگوار گزرتی کہ آپ سے کوئی ناگوار بو محسوس کی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4955]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ناگوار گزرتی کہ آپ سے کوئی ناگوار بو محسوس کی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4955]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عائشة. ق: طلاق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح