الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4966. كان يصغي للهرة الإناء فتشرب ثم يتوضأ بفضلها
آپ ﷺ بلی کے لیے برتن جھکا دیتے تاکہ وہ ....
حدیث نمبر: 4958
«كان يصغي للهرة الإناء فتشرب ثم يتوضأ بفضلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم بلی کے لیے برتن جھکا دیتے تاکہ وہ اس میں سے پی لے، پھر آپ اس کے بچے ہوئے پانی سے وضو فرما لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4958]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس حل] عن عائشة. صحيح أبي داود 69: د، هـ، الطحاوي، قط، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح