الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5005. كان يقبل بعض أزواجه ثم يصلي ولا يتوضأ
آپ ﷺ اپنی بعض بیویوں کو بوسہ دیتے پھر نماز ....
حدیث نمبر: 4997
«كان يقبل بعض أزواجه ثم يصلي ولا يتوضأ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بعض بیویوں کو بوسہ دیتے پھر نماز پڑھ لیتے اور وضو نہیں کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4997]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بعض بیویوں کو بوسہ دیتے پھر نماز پڑھ لیتے اور وضو نہیں کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4997]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن] عن عائشة. مختصر مسلم 591، المشكاة 323، صحيح أبي داود 170، 171: ت، هـ، قط، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح