🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5013. كان يكثر الذكر ويقل اللغو ويطيل الصلاة ويقصر الخطبة وكان ....
آپ ﷺ کثرت سے ذکر کرتے، فضول باتیں کم کرتے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5005
«كان يكثر الذكر ويقل اللغو ويطيل الصلاة ويقصر الخطبة وكان لا يأنف ولا يستكبر أن يمشي مع الأرملة والمسكين والعبد حتى يقضي له حاجته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے ذکر کرتے، فضول باتیں کم کرتے، نماز کو طویل اور خطبہ کو مختصر رکھتے، اور بیوہ، مسکین اور غلام کے ساتھ چلنے میں عار محسوس نہ کرتے تھے اور نہ تکبر کرتے تھے، یہاں تک کہ اس کی ضرورت پوری کر دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 5005]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن ك] عن ابن أبي أوفى [ك] عن أبي سعيد. الروض 371.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں