الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5042. لله أقدر عليك منك عليه
اللہ تعالیٰ تجھ پر اس سے کہیں زیادہ قادر ہے ....
حدیث نمبر: 5034
«لله أقدر عليك منك عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ تجھ پر اس سے کہیں زیادہ قادر ہے جتنا تو اس پر قادر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5034]
”اللہ تعالیٰ تجھ پر اس سے کہیں زیادہ قادر ہے جتنا تو اس پر قادر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5034]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن أبي مسعود. م 5/92.»
قال الشيخ الألباني: صحيح