🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5044. لأن أقعد مع قوم يذكرون الله تعالى من صلاة الغداة ....
میرا کسی ایسی جماعت کے ساتھ بیٹھنا جو فجر کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5036
«لأن أقعد مع قوم يذكرون الله تعالى من صلاة الغداة حتى تطلع الشمس أحب إلي من أن أعتق أربعة من ولد إسماعيل ولأن أقعد مع قوم يذكرون الله من صلاة العصر إلى أن تغرب الشمس أحب إلي من أن أعتق أربعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرا کسی ایسی جماعت کے ساتھ بیٹھنا جو فجر کی نماز سے سورج طلوع ہونے تک اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتی رہے، مجھے اولادِ اسماعیل میں سے چار غلام آزاد کرنے سے زیادہ پسند ہے، اور میرا کسی ایسی جماعت کے ساتھ بیٹھنا جو عصر کی نماز سے سورج غروب ہونے تک اللہ کا ذکر کرتی رہے، مجھے چار غلام آزاد کرنے سے زیادہ پسند ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5036]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د] عن أنس. المشكاة 970.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں