الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5066. لبيك اللهم لبيك إنما الخير خير الآخرة
میں حاضر ہوں، اے اللہ! میں حاضر ہوں، بے شک ....
حدیث نمبر: 5058
«لبيك اللهم لبيك إنما الخير خير الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں حاضر ہوں، اے اللہ! میں حاضر ہوں، بے شک اصل بھلائی آخرت کی بھلائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5058]
”میں حاضر ہوں، اے اللہ! میں حاضر ہوں، بے شک اصل بھلائی آخرت کی بھلائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5058]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ك هق] عن ابن عباس. الصحيحة 2146.»
قال الشيخ الألباني: حسن