الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5082. لتملأن الأرض ظلما وعدوانا ثم ليخرجن رجل من أهل بيتي ....
زمین ضرور ظلم و زیادتی سے بھر جائے گی، پھر ....
حدیث نمبر: 5074
«لتملأن الأرض ظلما وعدوانا ثم ليخرجن رجل من أهل بيتي حتى يملأها قسطا وعدلا كما ملئت ظلما وعدوانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین ضرور ظلم و زیادتی سے بھر جائے گی، پھر میرے اہلِ بیت میں سے ایک شخص ضرور نکلے گا، یہاں تک کہ وہ اسے عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے وہ ظلم و زیادتی سے بھری تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5074]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الحارث] عن أبي سعيد. الروض النضير 647، الصحيحة 1529. حم، حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح