الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5086. لزوال الدنيا أهون على الله من قتل مؤمن بغير حق
دنیا کا فنا ہو جانا اللہ کے نزدیک کسی مومن ....
حدیث نمبر: 5078
«لزوال الدنيا أهون على الله من قتل مؤمن بغير حق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا کا فنا ہو جانا اللہ کے نزدیک کسی مومن کو ناحق قتل کرنے سے زیادہ ہلکا معاملہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5078]
”دنیا کا فنا ہو جانا اللہ کے نزدیک کسی مومن کو ناحق قتل کرنے سے زیادہ ہلکا معاملہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5078]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن البراء. الترغيب 3/202.»
قال الشيخ الألباني: صحيح