الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5107. لعن الله العقرب ما تدع نبيا ولا غيره إلا لدغتهم
اللہ تعالیٰ بچھو پر لعنت فرمائے، یہ نہ کسی نبی ....
حدیث نمبر: 5099
«لعن الله العقرب ما تدع نبيا ولا غيره إلا لدغتهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ بچھو پر لعنت فرمائے، یہ نہ کسی نبی کو چھوڑتا ہے اور نہ کسی اور کو، مگر اسے ڈس دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5099]
”اللہ تعالیٰ بچھو پر لعنت فرمائے، یہ نہ کسی نبی کو چھوڑتا ہے اور نہ کسی اور کو، مگر اسے ڈس دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5099]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن علي. الروض النضير 695، الصحيحة 548.»
قال الشيخ الألباني: صحيح