الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5126. لقد أعذر الله إلى عبد أحياه حتى بلغ ستين أو ....
اللہ تعالیٰ نے اس بندے کے حق میں اپنی حجت ....
حدیث نمبر: 5118
«لقد أعذر الله إلى عبد أحياه حتى بلغ ستين أو سبعين سنة لقد أعذر الله إليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے اس بندے کے حق میں اپنی حجت مکمل کر دی جسے اس نے ساٹھ یا ستر سال تک زندہ رکھا، بے شک اللہ نے اس کے حق میں حجت مکمل کر دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5118]
”اللہ تعالیٰ نے اس بندے کے حق میں اپنی حجت مکمل کر دی جسے اس نے ساٹھ یا ستر سال تک زندہ رکھا، بے شک اللہ نے اس کے حق میں حجت مکمل کر دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5118]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1088.»
قال الشيخ الألباني: صحيح