🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5136. لقد تابت توبة لوقسمت بين سبعين من أهل المدينة لوسعتهم ....
اس عورت نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر مدینے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5128
«لقد تابت توبة لوقسمت بين سبعين من أهل المدينة لوسعتهم وهل وجدت توبة أفضل من أن جادت بنفسها لله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس عورت نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر مدینے کے ستر آدمیوں میں تقسیم کر دی جائے تو ان سب کے لیے کافی ہو جائے، اور کیا اس سے بہتر کوئی توبہ ہو سکتی ہے کہ اس نے اللہ کی خاطر اپنی جان قربان کر دی؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5128]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ن] عن عمران بن حصين. أحكام الجنائز 83، الإرواء 2333.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں