🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5140. لقد رأيت الآن منذ صليت لكم: الجنة والنار ممثلتين في ....
ابھی جب سے میں نے تمہیں نماز پڑھائی ہے، میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5132
«لقد رأيت الآن منذ صليت لكم: الجنة والنار ممثلتين في قبلة هذا الجدار فلم أر كاليوم في الخير والشر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابھی جب سے میں نے تمہیں نماز پڑھائی ہے، میں نے اس دیوار کے قبلہ رخ حصے میں جنت اور جہنم کو سامنے دیکھا ہے، میں نے آج کے دن جیسا خیر و شر کبھی نہیں دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5132]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں