الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5154. لقد هممت أن لا أقبل هدية إلا من قرشي أو ....
میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ قریشی، انصاری، ثقفی ....
حدیث نمبر: 5146
«لقد هممت أن لا أقبل هدية إلا من قرشي أو أنصاري أو ثقفي أو دوسي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ قریشی، انصاری، ثقفی یا دوسی کے سوا کسی کا تحفہ قبول نہ کروں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5146]
”میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ قریشی، انصاری، ثقفی یا دوسی کے سوا کسی کا تحفہ قبول نہ کروں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5146]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي هريرة. المشكاة 3022، الصحيحة 1684: حم، خد، د، حب، هق. حب، الضياء - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح