🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5167. لكم كل عظم ذكر اسم الله عليه يقع في أيديكم ....
تمہارے لیے ہر وہ ہڈی ہے جس پر اللہ کا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5159
«لكم كل عظم ذكر اسم الله عليه يقع في أيديكم أوفر ما يكون لحما وكل بعرة علف لدوابكم فلا تستنجوا بهما فإنهما طعام إخوانكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے لیے ہر وہ ہڈی ہے جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو، وہ تمہارے ہاتھ میں گوشت سے خوب بھری ہوئی آئے گی، اور ہر مینگنی تمہارے جانوروں کا چارہ ہے، پس ان دونوں سے استنجاء نہ کرو، کیونکہ یہ تمہارے بھائیوں کی خوراک ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5159]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن ابن مسعود. مختصر مسلم 2117.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں