🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5172. لكل داء دواء فإذا أصيب دواء الداء برئ بإذن الله ....
ہر بیماری کی کوئی نہ کوئی دوا ہے، پس جب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5164
«لكل داء دواء فإذا أصيب دواء الداء برئ بإذن الله تعالى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر بیماری کی کوئی نہ کوئی دوا ہے، پس جب بیماری کی دوا صحیح مل جائے تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے شفا ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5164]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن جابر. مختصر مسلم 1467، غاية المرام 292.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں