الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5181. لكل نبي تركة وضيعة وإن تركتي وضيعتي الأنصار فاحفظوني فيهم
ہر نبی کا کوئی چھوڑا ہوا مال اور جائیداد ہوتی ....
حدیث نمبر: 5173
«لكل نبي تركة وضيعة وإن تركتي وضيعتي الأنصار فاحفظوني فيهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نبی کا کوئی چھوڑا ہوا مال اور جائیداد ہوتی ہے، اور میرا چھوڑا ہوا مال اور جائیداد انصار ہیں، پس ان کے بارے میں میرا خیال رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5173]
”ہر نبی کا کوئی چھوڑا ہوا مال اور جائیداد ہوتی ہے، اور میرا چھوڑا ہوا مال اور جائیداد انصار ہیں، پس ان کے بارے میں میرا خیال رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5173]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طس] عن أنس. مجمع الزوائد 10/32.»
قال الشيخ الألباني: حسن