الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5183. لكل نبي دعوة قد دعا بها في أمته وإني خبأت ....
ہر نبی کی ایک دعا ہے جو اس نے اپنی ....
حدیث نمبر: 5175
«لكل نبي دعوة قد دعا بها في أمته وإني خبأت دعوتي شفاعة لأمتي يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نبی کی ایک دعا ہے جو اس نے اپنی امت کے لیے مانگی، اور میں نے اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے چھپا رکھا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5175]
”ہر نبی کی ایک دعا ہے جو اس نے اپنی امت کے لیے مانگی، اور میں نے اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے چھپا رکھا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5175]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. حم 2/275، 381، 396، 486.»
قال الشيخ الألباني: صحيح