الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5185. لكل نبي دعوة يدعوبها فأريد أن أختبئ دعوتي شفاعة لأمتي ....
ہر نبی کی ایک دعا ہے جو وہ مانگتا ہے، ....
حدیث نمبر: 5177
«لكل نبي دعوة يدعوبها فأريد أن أختبئ دعوتي شفاعة لأمتي يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نبی کی ایک دعا ہے جو وہ مانگتا ہے، اور میں چاہتا ہوں کہ اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے چھپا رکھوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5177]
”ہر نبی کی ایک دعا ہے جو وہ مانگتا ہے، اور میں چاہتا ہوں کہ اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے چھپا رکھوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5177]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. حم 2/381، 396، 486.»
قال الشيخ الألباني: صحيح