الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5200. للمملوك طعامه وكسوته ولا يكلف إلا ما يطيق فإن كلفتموهم ....
غلام کا حق ہے کہ اسے کھانا اور کپڑا دیا ....
حدیث نمبر: 5192
«للمملوك طعامه وكسوته ولا يكلف إلا ما يطيق فإن كلفتموهم فأعينوهم ولا تعذبوا عباد الله خلقا أمثالكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”غلام کا حق ہے کہ اسے کھانا اور کپڑا دیا جائے، اور اسے صرف اتنا کام کرنے کا مکلف بنایا جائے جتنا وہ برداشت کر سکے، پس اگر تم انہیں کوئی بھاری کام دو تو ان کی مدد کرو، اور اللہ کے بندوں کو، جو تمہاری ہی طرح کی مخلوق ہیں، عذاب نہ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5192]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حب] عن أبي هريرة. الإرواء 2172.»
قال الشيخ الألباني: حسن