🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5221. لما عرج بي ربي عز وجل مررت بقوم لهم أظفار ....
جب میرے رب عزوجل نے مجھے معراج کرائی تو میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5213
«لما عرج بي ربي عز وجل مررت بقوم لهم أظفار من نحاس يخمشون وجههم وصدورهم فقلت: من هؤلاء يا جبريل؟ قال: هؤلاء الذين يأكلون لحوم الناس ويقعون في أعراضهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب میرے رب عزوجل نے مجھے معراج کرائی تو میں ایسے لوگوں کے پاس سے گزرا جن کے پیتل کے ناخن تھے، وہ اپنے چہرے اور سینے نوچ رہے تھے، میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کون ہیں؟ انہوں نے کہا: یہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کا گوشت کھاتے ہیں اور ان کی عزتوں پر حملہ کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5213]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن أنس. الصحيحة: 533.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں