الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5234. لن يلج الدرجات العلى من تكهن أو استقسم أو رجع ....
وہ شخص بلند درجات میں داخل نہیں ہوگا جو کاہن ....
حدیث نمبر: 5226
«لن يلج الدرجات العلى من تكهن أو استقسم أو رجع من سفر تطيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ شخص بلند درجات میں داخل نہیں ہوگا جس نے کہانت کی، یا پانسوں سے قسمت آزمائی کی، یا بدشگونی لے کر سفر سے واپس آ گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5226]
”وہ شخص بلند درجات میں داخل نہیں ہوگا جس نے کہانت کی، یا پانسوں سے قسمت آزمائی کی، یا بدشگونی لے کر سفر سے واپس آ گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5226]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن أبي الدرداء. الصحيحة 1161: تمام.»
قال الشيخ الألباني: حسن