🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5259. لو أن ما يقل ظفر مما في الجنة بدا لتزخرفت ....
اگر جنت کی چیزوں میں سے ناخن برابر کوئی چیز ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5251
«لو أن ما يقل ظفر مما في الجنة بدا لتزخرفت له ما بين خوافق السموات والأرض ولو أن رجلا من أهل الجنة اطلع فبدا أسأوره لطمس ضوء الشمس كما تطمس الشمس ضوء النجوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر جنت کی چیزوں میں سے ناخن برابر کوئی چیز بھی ظاہر ہو جائے تو آسمانوں اور زمین کے کناروں کے درمیان کی ہر چیز اس کی وجہ سے مزین ہو جائے، اور اگر جنتیوں میں سے کوئی ایک آدمی جھانک کر دیکھے اور اس کے کنگن ظاہر ہو جائیں تو وہ سورج کی روشنی کو اسی طرح ماند کر دیں جیسے سورج ستاروں کی روشنی کو ماند کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5251]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن سعد. المشكاة 5637.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں