🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5263. لو أني استقبلت من أمري ما استدبرت لم أسق الهدي ....
اگر مجھے پہلے سے وہ بات معلوم ہوتی جو اب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5255
«لو أني استقبلت من أمري ما استدبرت لم أسق الهدي ولجعلتها عمرة فمن كان منكم ليس معه هدي فليحل وليجعلها عمرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مجھے پہلے سے وہ بات معلوم ہوتی جو اب مجھے بعد میں معلوم ہوئی ہے تو میں قربانی کا جانور ساتھ نہ لاتا اور اسے عمرہ بنا لیتا، پس تم میں سے جس کے ساتھ قربانی کا جانور نہیں ہے وہ احرام کھول دے اور اسے عمرہ بنا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5255]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن جابر. مختصر مسلم 707، حجة النبي صلى الله عليه وسلم ص 61.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں