🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5270. لو تعلمون ما أعلم لبكيتم كثيرا ولضحكتم قليلا ولخرجتم إلى ....
اگر تمہیں وہ معلوم ہو جائے جو مجھے معلوم ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5262
«لو تعلمون ما أعلم لبكيتم كثيرا ولضحكتم قليلا ولخرجتم إلى الصعدات تجأرون إلى الله تعالى............» ‏‏‏‏
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہیں وہ معلوم ہو جائے جو مجھے معلوم ہے تو تم بہت روتے اور کم ہنستے، اور تم راستوں میں نکل کر اللہ تعالیٰ کے حضور فریاد کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5262]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب ك هب] عن أبي الدرداء. الضعيفة 4354: حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں