الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5272. لو تعلمون ما في الصف الأول ما كانت إلا قرعة
اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ پہلی صف میں کیا ....
حدیث نمبر: 5264
«لو تعلمون ما في الصف الأول ما كانت إلا قرعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ پہلی صف میں کیا فضیلت ہے تو اس کے لیے قرعہ اندازی کے سوا کوئی چارہ نہ رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5264]
”اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ پہلی صف میں کیا فضیلت ہے تو اس کے لیے قرعہ اندازی کے سوا کوئی چارہ نہ رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5264]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح