🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5287. لوكان أسامة جارية لكسوته وحليته حتى أنفقه
اگر اسامہ لڑکی ہوتے تو میں انہیں کپڑے پہناتی اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5279
«لوكان أسامة جارية لكسوته وحليته حتى أنفقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر اسامہ لڑکی ہوتے تو میں انہیں کپڑے پہناتا اور زیور پہناتا یہاں تک کہ انہیں (نکاح کے لیے) مرغوب بنا دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5279]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں