الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5301. لوكانت سورة واحدة لكفت الناس
اگر ایک سورت (ہی) کافی ہوتی تو یہ سورت لوگوں ....
حدیث نمبر: 5293
«لوكانت سورة واحدة لكفت الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر ایک سورت (ہی) کافی ہوتی تو یہ سورت لوگوں کے لیے کافی ہو جاتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5293]
”اگر ایک سورت (ہی) کافی ہوتی تو یہ سورت لوگوں کے لیے کافی ہو جاتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5293]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن أبي سعيد. الصحيحة 395, 2171: الطحاوي، حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح